سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 698

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت اور اس میں نماز ادا کرنے کی فضیلت

راوی: کثیربن عبیداللہ , محمد بن حرب , زبیدی , زہری , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , عبداللہ بن اغر

أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَأَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْأَغَرِّ مَوْلَی الْجُهَنِيِّينَ وَکَانَا مِنْ أَصْحَابِ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ مِنْ الْمَسَاجِدِ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آخِرُ الْأَنْبِيَائِ وَمَسْجِدُهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَمْ نَشُکَّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ کَانَ يَقُولُ عَنْ حَدِيثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمُنِعْنَا أَنْ نَسْتَثْبِتَ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِکَ الْحَدِيثِ حَتَّی إِذَا تُوُفِّيَ أَبُو هُرَيْرَةَ ذَکَرْنَا ذَلِکَ وَتَلَاوَمْنَا أَنْ لَا نَکُونَ کَلَّمْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي ذَلِکَ حَتَّی يُسْنِدَهُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَ سَمِعَهُ مِنْهُ فَبَيْنَا نَحْنُ عَلَی ذَلِکَ جَالَسْنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِظٍ فَذَکَرْنَا ذَلِکَ الْحَدِيثَ وَالَّذِي فَرَّطْنَا فِيهِ مِنْ نَصِّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَائِ وَإِنَّهُ آخِرُ الْمَسَاجِدِ

کثیربن عبیداللہ، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن اغر سے روایت ہے اور دونوں حضرت ابوہریرہ کے ساتھیوں میں سے تھے ان دونوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سناوہ فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں نماز ادا کرنا ایک ہزار نماز پڑھنے سے افضل ہے لیکن مسجد حرام سے اس لئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں کے بعد ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد تمام مسجدوں کے بعد ہے (پس جس طریقہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں سے افضل ہیں اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد بھی اگلے تمام پیغمبروں کی مساجد سے افضل ہے) حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن اور حضرت عبداللہ بن اغر سے روایت ہے اور دونوں حضرات حضرت ابوہریرہ کے احباب میں سے تھے ان دونوں حضرات نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سنا وہ فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مساجد میں ایک ہزار نمازیں پڑھنے سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے اس لئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام پیغمبروں کے بعد ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد تمام مسجدوں کے بعد ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Zaid said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The area between my house and my Minbar is one of the gardens of Paradise.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں