سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 700

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت اور اس میں نماز ادا کرنے کی فضیلت

راوی: قتیبہ , سفیان , عمارالدہنی , ابوسلمہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمِّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ قَوَائِمَ مِنْبَرِي هَذَا رَوَاتِبُ فِي الْجَنَّةِ

قتیبہ، سفیان، عمارالدہنی، ابوسلمہ، ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے منبر کے پاؤں بہشت میں گڑھے ہوئے ہیں۔

It was narrated from Ibn Abu Saeed Al-Khudri that his father said: “Two men argued about the Masjid which was founded on piety from the first day. One man said that it was the Masjid of Quba’, and the other said that it was the Masjid of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It is this Masjid of mine.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں