سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 747

کون سے وقت بیت اللہ شریف کی جانب چہرہ کرنا لازم نہیں ہے

راوی: قتیبہ , مالک بن انس , عبداللہ بن دینار , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ فِي السَّفَرِ حَيْثُمَا تَوَجَّهَتْ قَالَ مَالِکٌ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ

قتیبہ، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر نماز ادا فرماتے تھے اور سفر میں چاہے جس جانب اس کا چہرہ ہوتا (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرف ہی نماز ادا فرماتے) حضرت عبداللہ بن دینار نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن عمر بھی اسی طریقہ سے عمل فرماتے تھے

It was narrated that ‘Abdullah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray atop his mount when traveling, facing whatever direction it was facing, and he would pray Wirr atop it, but he did not pray the prescribed prayers atop it.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں