سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 789

اگر امام اپنی رعایا میں سے کسی کی اقتداء میں نماز ادا کرے؟

راوی: علی بن حجر , اسمعیل , حمید , انس

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ آخِرُ صَلَاةٍ صَلَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ الْقَوْمِ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ

علی بن حجر، اسماعیل، حمید، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے ہمراہ آخری نماز ایک کپڑے میں لپٹ کر حضرت ابوبکر صدیق کی اقتداء میں ادا فرمائی۔

It was narrated from ‘Aishah that Abu Bakr led the people in prayer and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in the row. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں