سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 790

اگر امام اپنی رعایا میں سے کسی کی اقتداء میں نماز ادا کرے؟

راوی: محمد بن مثنی , بکر بن عیسیٰ صاحب بصری , شعبہ , نعیم بن ابوہند , ابووائل , مسروق , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عِيسَى صَاحِبُ الْبُصْرَى قَالَ سَمِعْتُ شُعْبَةَ يَذْكُرُ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ أَبَا بَكْرٍ صَلَّى لِلنَّاسِ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّفِّ

محمد بن مثنی، بکر بن عیسیٰ صاحب بصری، شعبہ، نعیم بن ابوہند، ابووائل، مسروق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے نماز کی امامت فرمائی اور حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صف میں تھے۔

It was narrated that Malik bin Al-Huwairith said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘When any one of you visits some people, he should not lead them in prayer.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں