سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 882

جس وقت تکبیر پڑھے تو پہلے دونوں ہاتھ اٹھائے

راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ رَفَعَهُمَا کَذَلِکَ وَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ وَکَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِکَ فِي السُّجُودِ

قتیبہ، مالک، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز کے شروع فرماتے تو دونوں ہاتھ مونڈھوں تک اٹھاتے اور جس وقت رکوع کرتے اور رکوع سے سر اوپر اٹھاتے تو دونوں ہاتھ مونڈھوں تک اٹھاتے اور (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ) اور (رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ) پڑھتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں اس طریقہ سے کرتے۔

It was narrated from ‘Abdul Jabbar bin Wa’il that his father said: “I prayed behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and when he started to pray he said the Takbir and raised his hands until they were in level with his ears. Then he recited the Opening of the Book, and when he had finished he said ‘Amin’ and raised his voice with it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں