سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 885

کان تک ہاتھ اٹھانے سے متعلق

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ابن علیة , ابن ابوعروبة , قتادہ , نصربن عاصم , مالک بن حویرث

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحِينَ رَکَعَ وَحِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ حَتَّی حَاذَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیة، ابن ابوعروبة، قتادہ، نصربن عاصم، مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت نماز شروع فرمائی تو دونوں ہاتھ اٹھائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت رکوع فرمایا تو دونوں ہاتھ اٹھائے پھر جس وقت رکوع سے سر اٹھایا تو دونوں ہاتھ کانوں کی لو تک اٹھائے۔

It was narrated from ‘Abdul Jabbar bin Wa’il, from his father, that he saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he started to pray, raise his hands until his thumbs were almost level with his earlobes. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں