سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 886

جس وقت ہاتھ اٹھائے تو دونوں ہاتھ کے انگوٹھوں کو کس جگہ تک لے جائے؟

راوی: محمد بن رافع , محمد بن بشر , فطربن خلیفة , عبدالجبار بن وائل , وائل بن حجر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّی تَکَادَ إِبْهَامَاهُ تُحَاذِي شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ

محمد بن رافع، محمد بن بشر، فطربن خلیفة، عبدالجبار بن وائل، وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جس وقت نماز شروع فرمائی تو دونوں ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انگھوٹھے کانوں کی لو تک پہنچ گئے۔

Saeed bin Sam’an said: “Abu Hurairah came to the Masjid of Banu Zuraiq and said: ‘There are three things that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to do and the people have abandoned; he used to raise his hands extended when praying, and he would fall silent briefly, and say Takblr when he prostrated and when he sat up.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں