سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 9

پیدائشی سنتیں جیسے ختنہ وغیرہ کرنے کا بیان

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْفِطْرَةُ خَمْسٌ الِاخْتِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشاد فرمایا پانچ اشیاء پیدائشی سنتیں ہیں (1) ختنہ کرانا (2) ناف کے نیچے بال کاٹنا (3) مونچھوں کے بال کاٹنا (4) ناخن کاٹنا (5) بغلوں کے بال کاٹنا (مذکورہ تمام سنتیں پچھلے حضرات انبیاء سے چلی آرہی ہیں اور ان سنتوں کو سنت ابراہیمی بھی کہا جاتا ہے)۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The Fitrah are five: Circumcision, removing the pubes, trimming the mustache, clipping the nails, and plucking the armpit hairs .“ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں