سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ عورتوں کے ساتھ حسن سلوک ۔ حدیث 1304

عورتوں سے محبت کرنا

راوی: احمد بن حفص بن عبداللہ , ابی , ابراہیم بن طہمان , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , انس

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَمْ يَکُنْ شَيْئٌ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ النِّسَائِ مِنْ الْخَيْلِ

احمد بن حفص بن عبد اللہ، ابی، ابراہیم بن طہمان، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواتین کے بعد کوئی چیز زیادہ پسندیدہ نہیں تھی گھوڑوں کے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever has two wives and is inclined to favor one of them over the other, he will come on the Day of Resurrection with half of his body leaning.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں