سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 531

فرضیت و وجوب حج

راوی: محمد بن یحیی بن عبداللہ نیسابوری , سعید بن ابومریم , موسیٰ بن سلمہ , عبدالجلیل بن حمید , ابن شہاب , ابوسنان , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُوسَی بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَلِيلِ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سِنَانٍ الدُّؤَلِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَی کَتَبَ عَلَيْکُمْ الْحَجَّ فَقَالَ الْأَقْرَعُ بْنُ حَابِسٍ التَّمِيمِيُّ کُلُّ عَامٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَسَکَتَ فَقَالَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ ثُمَّ إِذًا لَا تَسْمَعُونَ وَلَا تُطِيعُونَ وَلَکِنَّهُ حَجَّةٌ وَاحِدَةٌ

محمد بن یحیی بن عبداللہ نیسابوری، سعید بن ابومریم، موسیٰ بن سلمہ، عبدالجلیل بن حمید، ابن شہاب، ابوسنان، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا اللہ تعالیٰ نے تم پر حج فرض قرار دیا ہے اس پر حضرت اقرع بن حابس نے عرض کیا کیا ہر سال یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے اور پھر ارشاد فرمایا اگر میں کہہ دیتا تو حج ہر سال لازم ہوجاتا اور پھر تم لوگ نہ سنتے اور نہ فرما برداری کرتے لیکن حج ایک ہی مرتبہ ادا کرنا لازم ہے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up and said: “Allah, Most High, has decreed Hajj for you.” Al-Aqra’ bin Habis At-Tamiml said: “Every year, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?” But he remained silent, then he said: “If I said yes, it would become obligatory, then you would not hear and obey. Rather it is just one Ha]!.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں