سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ مناسک حج سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 532

عمرہ کے وجوب سے متعلق

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبة , نعمان بن سالم , عمرو بن اوس , ابورزین

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ کَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ قَالَ فَحُجَّ عَنْ أَبِيکَ وَاعْتَمِرْ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، نعمان بن سالم، عمرو بن اوس، ابورزین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد ماجد بہت بوڑھے ہو چکے ہیں وہ نہ تو حج کر سکتے ہیں نہ عمرہ اور نہ وہ اونٹ پر چڑھ سکتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ ادا کرو۔

It was narrated from Abu RazIn that he said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, my father is an old man and he cannot perform Ha]] or ‘Umrah, nor can he travel.” He said: “Perform Hajj and ‘Umrah on behalf of your father.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں