سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 7

ماہ رمضان المبارک میں خوب سخاوت کرنے کے فضائل

راوی: محمد بن اسماعیل بخاری , حفص بن عمر بن حارث , حماد , معمرو نعمان بن راشد , زہری , عروة , عائشہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْبُخَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ وَالنُّعْمَانُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ لَعْنَةٍ تُذْکَرُ کَانَ إِذَا کَانَ قَرِيبَ عَهْدٍ بِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام يُدَارِسُهُ کَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنْ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ وَأَدْخَلَ هَذَا حَدِيثًا فِي حَدِيثٍ

محمد بن اسماعیل بخاری، حفص بن عمر بن حارث، حماد، معمرو نعمان بن راشد، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی بھی لعنت ایسی نہیں فرمائی جو کہ نقل کی جائے اور جس وقت حضرت جبرائیل علیہ السلام کا زمانہ آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چھٹی ہوئی ہوا سے زیادہ سخی ہوتے۔ حضرت ابوعبدالرحمن نسائی نے بیان فرمایا کہ یہ روایت غلط ہے اور صحیح حضرت انس بن یزید کی روایت ہے جو کہ اوپر بیان ہو چکی ہے اور اس روایت میں ایک دوسری حدیث شامل کی گئی ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Hardly anyone ever remembered the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cursing anyone, and if he had recently met with Jibril and studied the Qur’an with him, he was more generous in doing good than the blowing wind.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, and what is correct is the (previous) narration of Ydnus bin Yazid, he put this narration in that Hadith.

یہ حدیث شیئر کریں