سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 100

اسلام کے علاوہ اور کسی ملت کی قسم کھانے سے متعلق

راوی: قتیبہ , ابن ابی عدی , خالد۔ محمد بن عبداللہ بن بزیع , یزید , خالد , ابوقلابہ , ثابت بن ضحاک

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ خَالِدٍ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَی الْإِسْلَامِ کَاذِبًا فَهُوَ کَمَا قَالَ قَالَ قُتَيْبَةُ فِي حَدِيثِهِ مُتَعَمِّدًا وَقَالَ يَزِيدُ کَاذِبًا فَهُوَ کَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْئٍ عَذَّبَهُ اللَّهُ بِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ

قتیبہ، ابن ابی عدی، خالد۔ محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید، خالد، ابوقلابہ، حضرت ثابت بن ضحاک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی ملت اور دین کے علاوہ اسلام کی جھوٹی قسم کھائے تو وہ شخص ایسا ہی ہوجائے گا کہ اس نے جیسی قسم کھائی اور جس شخص نے اپنی جان کو کسی چیز سے ہلاک کیا (خود کشی کر لی) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو اسی چیز سے عذاب دے گا کہ جس چیز سے اس نے خود کو ہلاک کیا تھا۔

It was narrated that Thabit bin Ad-Dahhak said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever swears by a religion other than Islam, telling a lie, will be as he said.” (Sahih) In his narration, Qutaibah said:
“Intentionally.” Yazid said: “Telling a lie will be as he said, and whoever kills himself with something. Allah will punish him with it in the Fire of Hell.”

یہ حدیث شیئر کریں