سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1184

چور سے چوری کا اقرار کرانے کے واسطے اس کے ساتھ مار پیٹ کرنا یا اس کو قید میں ڈالنا

راوی: عبدالرحمن بن محمد بن سلام , ابواسامة , ابن مبارک , معمر , بہز بن حکیم

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ نَاسًا فِي تُهْمَةٍ

عبدالرحمن بن محمد بن سلام، ابواسامة، ابن مبارک، معمر، بہز بن حکیم نے اپنے والد سے روایت کی انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو اپنے گمان پر قید کر دیا پھر ان کو چھوڑ دیا۔

It was narrated from Abu Umayyah Al that a thief who confessed to a crime but with whom no stolen goods had been found, was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمThe Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: “I do not think that you stole anything.” He said: “Yes I did.” He said: “Take him and cut off his hand, then bring him here.” So they cut off his hand then they brought him to him. He said to him: “Say: I seek the forgiveness of Allah and I repent to Him.” He said: “I seek the forgiveness of Allah and I repent to Him.” He said: “Allah, accept his repentance.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں