سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 1185

چور سے چوری کا اقرار کرانے کے واسطے اس کے ساتھ مار پیٹ کرنا یا اس کو قید میں ڈالنا

راوی: علی بن سعید بن مسروق , عبداللہ بن مبارک , معمر , بہز بن حکیم

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ ثُمَّ خَلَّی سَبِيلَهُ

علی بن سعید بن مسروق، عبداللہ بن مبارک، معمر، بہز بن حکیم سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو قید کر لیا اپنے گمان پر اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو چھوڑ دیا۔

It was narrated from Safwan bin Umayyah, that a man stole a Burdah of his, so he brought him before the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who ordered that his hand be cut off. He said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I will let him have it.” He said: “Abu Wahb! Why didn’t you do that before you brought him to us?” And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had (the man’s) hand cut off. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں