سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1294

افضل اعمال

راوی: ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب , عمرو بن علی , عبدالرحمن , ابراہیم بن سعد , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ مِنْ لَفْظِهِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الْإِيمَانُ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ

ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب، عمرو بن علی، عبدالرحمن، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر یقین کرنا۔

It was narrated that Qatadah said: “I heard Anas bin Malik narrating that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There are three things, whoever attains them will find therein the sweetness of faith: When he loves a person, and only loves him for the sake of Allah; when Allah and His Messenger are dearer to him than all else; and when he would prefer to be thrown into the fire rather to go back to the disbelief from which Allah has saved him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں