سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب ایمان اور اس کے ارکان ۔ حدیث 1295

افضل اعمال

راوی: ہارون بن عبداللہ , حجاج , ابن جریج , عثمان بن ابوسلیمان , علی الازدی , عبید بن عمیر , عبداللہ بن حبشی خثمی

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُبْشِيٍّ الْخَثْعَمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ فَقَالَ إِيمَانٌ لَا شَکَّ فِيهِ وَجِهَادٌ لَا غُلُولَ فِيهِ وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ

ہارون بن عبد اللہ، حجاج، ابن جریج، عثمان بن ابوسلیمان، علی الازدی، عبید بن عمیر، عبداللہ بن حبشی خثمی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کون سا عمل افضل ہے؟ انہوں نے فرمایا ایمان کہ جس میں شک نہ ہو اور جہاد کہ جس میں چوری نہ ہو اور حج مبرور۔

It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There are three things, whoever attains them will find therein the sweetness of Islam: When Allah and His Messenger are dearer to him than all else; when he loves a person and only loves him for the sake of Allah; and when he would hate to go back to disbelief as much as he would hate to be thrown into the fire.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں