سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1350

پیدائشی سنتوں سے متعلق

راوی: محمد بن عبدالاعلی , معتمر , وہ اپنے والد سے , سلیمان تیمی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ طَلْقًا يَذْکُرُ عَشْرَةً مِنْ الْفِطْرَةِ السِّوَاکَ وَقَصَّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمَ الْأَظْفَارِ وَغَسْلَ الْبَرَاجِمِ وَحَلْقَ الْعَانَةِ وَالِاسْتِنْشَاقَ وَأَنَا شَکَکْتُ فِي الْمَضْمَضَةِ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، وہ اپنے والد سے، حضرت سلیمان تیمی سے روایت ہے کہ حضرت طلق دس باتیں نقل فرماتے (1) مسواک کرنا(2) ناخن اتارنا(3) جوڑوں کا دھونا(4) ناف کے نیچے کے بال مونڈنا(5) ناک میں پانی ڈالنا (راوی کہتے ہیں) مجھ کو شبہ ہے کہ کلی کرنا بھی بیان فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “Five things are of
the Filrah: Clipping the nails, trimming the mustache, plucking the armpit hairs, shaving the pubes, and circumcision.” (Sahih Mawquf)

یہ حدیث شیئر کریں