سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1353

پیدائشی سنتوں سے متعلق

راوی: قتیبہ , مالک , مقبری , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَالْخِتَانُ

قتیبہ، مالک، مقبری، ابوہریرہ نے بیان فرمایا کہ پانچ باتیں پرانی پیدائشی سنت ہیں ایک تو ناخن کاٹنا۔ دوسرے مونچھیں کترنا تیسرے بغل کے بال اکھیڑنا چوتھے ناف کے نیچے کے بال مونڈنا پانچویں ختنہ کرنا۔

It was narrated that Zaid bin Al-Arqam said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever does not take from his mustache, he is not one of us.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں