سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ ۔ حدیث 1355

مونچھیں کترنے سے متعلق

راوی: عمرو بن علی , عبدالرحمن , سفیان , عبدالرحمن بن ابوعلقمہ , ابن عمر

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْفُوا اللِّحَی وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ

عمرو بن علی، عبدالرحمن، سفیان، عبدالرحمن بن ابوعلقمہ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مونچھوں کو منڈاؤ اور ڈاڑھی بڑھاؤ۔

It was narrated from ‘Ali: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade women to shave their heads.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں