سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب اداب القضاة ۔ حدیث 1694

حکومت کی خواہش نہ کرنا

راوی: محمد بن آدم بن سلیمان , ابن مبارک , ابن ابوذنب , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّکُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَی الْإِمَارَةِ وَإِنَّهَا سَتَکُونُ نَدَامَةً وَحَسْرَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَتِ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتِ الْفَاطِمَةُ

محمد بن آدم بن سلیمان، ابن مبارک، ابن ابوذنب، مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ حکومت مل جانے کی تمنا کرو گے حالانکہ قیامت کے دن (حکومت کا مل جانا) حسرت اور ندامت ہوگا تو اچھی ہے دودھ پلانے والی اور پھر بری ہے دودھ سے چھڑانے والی۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “Allah protected me with something that I heard from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم . When Chosroes died, he said: ‘Whom have they appointed as his successor?’ They said: ‘His daughter.’ He said: ‘No people will ever prosper who entrust their leadership to a woman.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں