سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الاستعاذة ۔ حدیث 1740

پناہ چاہنا

راوی: احمد بن عثمان بن حکیم , خالد بن مخلد , عبداللہ بن سلیمان الاسلمی , معاذ بن عبداللہ بن خبیب , عقبہ بن عامر جہنی

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَسْلَمِيُّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خُبَيْبٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ قُلْتُ وَمَا أَقُولُ قَالَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ فَقَرَأَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ لَمْ يَتَعَوَّذْ النَّاسُ بِمِثْلِهِنَّ أَوْ لَا يَتَعَوَّذُ النَّاسُ بِمِثْلِهِنَّ

احمد بن عثمان بن حکیم، خالد بن مخلد، عبداللہ بن سلیمان الاسلمی، معاذ بن عبداللہ بن خبیب، عقبہ بن عامر جہنی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہو میں نے عرض کیا کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہو۔ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور ققُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھر ان کی تلاوت فرمائی اور ارشاد فرمایا ان سورتوں جیسی پناہ کسی نے نہیں مانگی یا لوگ ان جیسی پناہ نہیں مانگتے (یعنی ان سورتوں میں جیسی جامع اور مؤثر پناہ مانگی گئی ہے کسی سورت میں ایسی پناہ نہیں مانگی گئی)

It was narrated from ‘Uqbah ….‘Amir that he asked the fessenger of Allah about Al Mu’awwi ‘Uqbah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited them when he led us in Salah Al Ghadah (As-Subh).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں