سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 18

اگر والد اپنے لڑکے کو ہبہ کرنے کے بعد ہبہ واپس لے لے؟

راوی: احمد بن حفص , ابراہیم , سعید بن ابی عروبہ , عمرو بن شعیب

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْجِعُ أَحَدٌ فِي هِبَتِهِ إِلَّا وَالِدٌ مِنْ وَلَدِهِ وَالْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ

احمد بن حفص، ابراہیم، سعید بن ابی عروبہ، عمرو بن شعیب کوئی شخص کسی کو کوئی چیز ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس نہ لے مگر باپ اپنے بیٹے کو اگر دینے کے بعد واپس لے لے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے اس لئے کہ ہبہ کی ہوئی چیز واپس لینے والا شخص قے کر کے اس کو چاٹنے والا ہے۔

It was narrated from ‘Amr bin Shuaib from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No one should take back his gift except a father (taking back a gift) from his son. The one who takes back his gift is like one who goes back to his vomit.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں