سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1854

گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , سفیان , محارب بن دثار , جابر بن عبداللہ ,

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ رَفَعَهُ الْأَعْمَشُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سفیان، محارب بن دثار، جابر بن عبد اللہ نے فرمایا گدری اور کھجور کی شراب خمر ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’, Al Hantam, Al-Muzaffat, and An NaqIr, and (he forbade) mixing Al Balh with Az-Zahuw.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں