سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1855

گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے

راوی: قاسم بن زکریا , عبیداللہ , شیبان , الاعمش , محارب بن دثار , جابر

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ

قاسم بن زکریا، عبیداللہ، شیبان، اعمش، محارب بن دثار، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انگور اور کھجور کی شراب خمر ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’, Al Muzaffat,” — and on one occasion he added: “An-Naqr,” — “and (he forbade) mixing At-Tamr (dried dates) with raisins, and Az-Zahuw with At-Tamr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں