سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ کتاب الا شربة ۔ حدیث 1857

کچی اور پکی کھجور کو ملا کر بھگونا

راوی: واصل بن عبدالاعلی , ابن فضیل , حبیب بن ابوعمرة , سعید بن جبیر , ابن عباس

أَخْبَرَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَأَنْ يُخْلَطَ الْبَلَحُ وَالزَّهْوُ

واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، حبیب بن ابوعمرة، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ( کدو کے تونبے اور) لاکھی برتن اور روغن والے برتن اور لکڑی کے برتن میں نبیذ بھگونے سے منع فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا پختہ کھجور اور کچی کھجور کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے سے۔

. ‘Abdullah bin Abi Qatadah narrated from his father that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not combine dried dates with raisins, nor Az Zahuw with ripe dates.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں