سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 189

شرائط سے متعلق احادیث رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس باب میں بٹائی اور معاہدہ کی پابندی سے متعلق احادیث مذکورہ ہیں

راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , جریر بن حازم , حماد بن ابی سلیمان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ حَمَّادٍ هُوَ ابْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا عَلَی طَعَامِهِ قَالَ لَا حَتَّی تُعْلِمَهُ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، جریر بن حازم، حضرت حماد بن ابی سلیمان سے روایت ہے کہ ان سے کسی شخص نے مسئلہ دریافت کیا کہ کسی شخص نے اس شرط پر مزدور رکھا کہ وہ اس کے پاس کھانا کھا لیا کرے تو اس کو کیا حکم ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا مزدوری مقرر کئے بغیر مزدور نہ رکھنا چاہیے۔

It was narrated from Hammad and Qatadah, concerning a man who said to another man: “I will lease (something) from you until I reach Makkah for such and such a payment, and if I travel for a month or such and such — something that he named — I will give you such and such in addition.” They did not see anything wrong with that, but they did not like it if he said: “If I travel for more than a month I will deduct such and such from your lease.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں