سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 22

حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف

راوی: محمود بن خالد , عمر , اوزاعی , محمد بن علی بن حسن , سعید بن مسیب , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الَّذِي يَرْجِعُ فِي صَدَقَتِهِ کَمَثَلِ الْکَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ فَيَأْکُلُهُ

محمود بن خالد، عمر، اوزاعی، محمد بن علی بن حسن، سعید بن مسیب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا صدقہ خیرات کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص کتے کی مانند ہے اس لئے کہ کتا اپنے کھانے کو اگل دیتا ہے پھر اس کو کھاتا ہے۔

‘Abdullah bin ‘Abbas said: “The Messenger of Allah said:
‘The likeness of the one who takes back his gift, is that of a dog which goes back to its vomit and eats it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں