سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 24

حضرت عبداللہ بن عباس کی روایت میں اختلاف

راوی: ہیثم بن مروان بن ہیثم بن عمران , محمد , ابن بکار بن بلال , یحیی , اوزاعی , محمد بن علی بن حسین , سعید بن مسیب , عبداللہ بن عباس

أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عِمْرَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ حَدَّثَهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الَّذِي يَرْجِعُ فِي صَدَقَتِهِ کَمَثَلِ الْکَلْبِ يَقِيئُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ قَالَ الْأَوْزَاعِيُّ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَطَائَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ

ہیثم بن مروان بن ہیثم بن عمران، محمد، ابن بکار بن بلال، یحیی، اوزاعی، محمد بن علی بن حسین، سعید بن مسیب، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا صدقہ کر کے اس کو واپس لینے والا شخص کتے کی مانند ہے کتے کی عادت ہے قے کر کے چاٹ لینا۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah said: “The likeness of the one who takes back his gift is that of a dog which vomits, then goes back to its vomit.” (One of the narrators) Al Awza’l said: “I heard him narrating this Hadith to ‘Ata’ bin Abi Rabah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں