سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ رقبی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 39

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

راوی: احمد بن حرب , ابومعاویہ , حجاج , ابی زبیر , طاؤس , ابن عباس

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُعْمِرَهَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُرْقِبَهَا وَالْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ

احمد بن حرب، ابومعاویہ، حجاج، ابی زبیر، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمرٰی جائز ہے اس شخص کے واسطے کہ جس کو دیا جاتا ہے اور رقبی جائز ہے اس کو کہ جس کے واسطے رقبی کیا گیا اور ہبہ کرنے کے بعد اس کو واپس لینے والا شخص ایسا ہے کہ جیسے کہ قے کھانے والا۔

Hajjaj narrated from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn ‘Abbas, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Umra (life-long gift) is permissible for the one to whom it is given, and Ruqba is permissible to the one to whom it is given, and the one who takes back his gift is like the one who goes back to his vomit.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں