سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ رقبی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 40

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

راوی: محمد بن بشار , یحی , سفیان , ابی زبیر , طاؤس , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْعُمْرَی وَالرُّقْبَی سَوَائٌ

محمد بن بشار، یحیی، سفیان، ابی زبیر، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا فرمان ہے کہ عمرٰی اور رقبی (جائز ہے) اور دونوں برابر ہیں۔

Sufyan narrated from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn
Abbas, who said: “Umra and Ruqba are the same.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں