سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 466

اس بات پر بیعت کرنا کہ ہر ایک مسلمان کی بھلائی چاہیں گے

راوی: یعقوب بن ابراہیم , ابن علیة , یونس , عمرو بن سعید , ابوزرعة بن عمرو بن جریر , جریر

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ قَالَ جَرِيرٌ بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَأَنْ أَنْصَحَ لِکُلِّ مُسْلِمٍ

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیة، یونس، عمرو بن سعید، ابوزرعة بن عمرو بن جریر، جریر نے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حکم ماننے اور فرمانبرداری کرنے اور ہر ایک مسلمان کے خیر خواہ رہنے پر بیعت کی۔

It was narrated that Yazid bin Abi ‘Ubaid said: “I said to Salamah bin Al-Akwa’: ‘What pledge did you make to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on the Day of Al Iludaibiyyah?’ He said: ‘For death.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں