سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 52

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

راوی: محمد بن عبیداللہ بن یزید بن ابراہیم , علی معقل , عمر بن دینار , حجر مدری , زید بن ثابت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّهُ عَرَضَ عَلَيَّ مَعْقَلٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لِمُعْمَرِهِ مَحْيَاهُ وَمَمَاتَهُ وَلَا تُرْقِبُوا فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ لِسَبِيلِهِ

محمد بن عبیداللہ بن یزید بن ابراہیم، علی معقل، عمر بن دینار، حجر مدری، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وارث کے واسطے عمریٰ کا حکم فرمایا۔

It was narrated from Zaid bin Thabit that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that ‘Umra (a gift given for life) belongs to the heir. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں