سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عقیقہ سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 525

لڑکی کی جانب سے عقیقہ کرنا

راوی: عبیداللہ بن سعید , سفیان , عمرو , عطاء , حبیبة بنت میسرة , ام کرز

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قَالَ عَمْرٌو عَنْ عَطَائٍ عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُکَافَأَتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ

عبیداللہ بن سعید، سفیان، عمرو، عطاء، حبیبہ بنت میسرة، ام کرز سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑکے کے عقیقہ کے واسطے دو بکریاں ہیں برابر والی اور لڑکی کے واسطے ایک بکری ہے۔

It was narrated from Umm Kurz that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “For a boy, two sheep, and for a girl, one sheep, and it does not matter if they are male or female.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں