سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 56

جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا

راوی: عمرو بن علی , ابوداؤد , بسطام بن مسلم , مالک بن دینار , عطاء

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا بِسْطَامُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَهُمْ فَقَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ

عمرو بن علی، ابوداؤد، بسطام بن مسلم، مالک بن دینار، حضرت عطاء سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ کے وقت ارشاد فرمایا عمریٰ جائز ہے۔

Malik bin Dinar narrated from ‘Ata’, from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم addressed them one day and said: ‘“Umra is permissible.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں