سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 670

چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث

راوی: سلیمان بن سلم بلخی , نضر , ابن شمیل , شعبہ , مالک بن انس , ابن مسلم , سعید بن مسیب , ام سلمہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ وَهُوَ ابْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَأَی هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ فَأَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ شَعْرِهِ وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ حَتَّی يُضَحِّيَ

سلیمان بن سلم بلخی، نضر، ابن شمیل، شعبہ، مالک بن انس، ابن مسلم، سعید بن مسیب، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص عید الاضحی کا چاند (یعنی ذی الحجہ کے مہینہ کا چاند) دیکھے پھر وہ قربانی کرنا چاہے تو اپنے بال اور ناخن نہ لے (یعنی نہ کاٹے) جس وقت تک کہ قربانی کرے۔

It was narrated that Saeed bin Al-Mi said: “Whoever wants to offer a sacrifice when Dhul Hijjah begins, let him not remove anything from his hair or nails.” I (the narrator) mentioned that to ‘Ikrirnah, and he said: “Should he not also keep away from women and perfume?” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں