سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 671

چیو نٹی مارنے سے متعلق حدیث

راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم , شعیب , لیث , خالد بن یزید , ابن ابی ہلال , عمرو بن مسلم , ابن مسیب , ام سلمہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ أَنَّهُ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَقْلِمْ مِنْ أَظْفَارِهِ وَلَا يَحْلِقْ شَيْئًا مِنْ شَعْرِهِ فِي عَشْرِ الْأُوَلِ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم، شعیب، لیث، خالد بن یزید، ابن ابی ہلال، عمرو بن مسلم، ابن مسیب، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص قربانی کرنا چاہے وہ انہ تو پنے ناخن کترائے اور نہ بال منڈوائے ماہ ذی الحجہ کی 10 ویں تاریخ تک (یعنی دسویں ذی الحجہ کو قربانی کے بعد حجامت بنوائے)۔

It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When the (first) ten (days of Dhul- begin, and one of you wants to offer a sacrifice, let him not remove anything from his hair or skin.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں