سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 763

آمدنی میں شبہات سے بچنے سے متعلق احادیث شریفہ

راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , ابوداؤد حفری , سفیان , محمد بن عبدالرحمن , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ مَا يُبَالِي الرَّجُلُ مِنْ أَيْنَ أَصَابَ الْمَالَ مِنْ حَلَالٍ أَوْ حَرَامٍ

قاسم بن زکریا بن دینار، ابوداؤد حفری، سفیان، محمد بن عبدالرحمن، مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ جس وقت کہ کوئی شخص اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ دولت کس جگہ سے حاصل کی؟ حلال سے یا حرام سے؟

It was narrated that ‘Amr bin Taghlib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘One of the portents of the Hour will be that wealth becomes widespread and …..and trade will become ,,jdespread, but knowledge will jsappeat. A man will try to sell )nlething and will say: “No, not l I consult the merchant of so and so.” And people will throughout a vast area for a .,e, and will not find one.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں