سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 92

مصرف القلوب کے لفظ کی قسم

راوی: محمد بن یحیی بن عبداللہ , محمد بن الصلة ابویعلی , عبداللہ بن رجاء عباد بن اسحاق , زہری , سالم اپنے والد ماجد

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَحْلِفُ بِهَا لَا وَمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ

محمد بن یحیی بن عبد اللہ، محمد بن الصلت ابویعلی، عبداللہ بن رجاء عباد بن اسحاق، زہری، حضرت سالم اپنے والد ماجد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم لَا وَمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ کے جملہ کے ساتھ تھی قسم ہے دلوں کو پھیرنے والے کی۔

It was narrated from Salim that his father said: “The oath by which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to swear was: ‘No, by the Controller of the hearts.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں