جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ۔ حدیث 11

قبلہ کی طرف رخ کرنے میں رخصت

راوی: ہناد , عبدہ , عبیداللہ بن عمر , محمد بن یحیی بن حبان , واسع بن حبان , ابن عمر

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَقِيتُ يَوْمًا عَلَی بَيْتِ حَفْصَةَ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی حَاجَتِهِ مُسْتَقْبِلَ الشَّامِ مُسْتَدْبِرَ الْکَعْبَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر، محمد بن یحیی بن حبان، واسع بن حبان، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن حضرت حفصہ کے مکان پر چڑھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قضائے حاجت کے لئے بیٹھے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رخ شام اور پشت قبلے کی طرف تھی یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Hannad reported from Abdullah who from Ubaydullah ibn Umar who from Muhammad ibn Yahya ibn Hibban who from his uncle Wasi' ibn Hibban who from Ibn Umar who said, "I went up the roof of Hafsah's house and saw Allah's Messenger relieving himself, His face was towards Syria and back towards the Ka'bah."

یہ حدیث شیئر کریں