جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ طلاق اور لعان کا بیان ۔ حدیث 1187

بیوی کو طلاق کا اختیار دینا

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , اسماعیل بن ابی خالد , شعبی , مسروق , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ أَفَکَانَ طَلَاقًا

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اسماعیل بن ابی خالد، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے آپ کے ساتھ رہنے کو اختیار کیا تو کیا یہ طلاق ہوئی۔

Sayyidah Ayshah (RA)said, “Allah’s Messenger (SAW) gave us option (to divorce or stay with him). So we chose (to stay with) him, Is that then a divorce?”

[Ahmed 25761, Bukhari 5263, Muslim 1477, Nisai 3200]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں