جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 1514

معراض سے شکار

راوی: یوسف بن عیسی , وکیع , زکریا , شعبی , عدی بن حاتم

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ فَقَالَ مَا أَصَبْتَ بِحَدِّهِ فَکُلْ وَمَا أَصَبْتَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيذٌ

یوسف بن عیسی، وکیع، زکریا، شعبی، حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم سے معراض سے شکار کا حکم پوچھا تو آپ نے فرمایا اگر شکار اس کی نوک سے مرے تو اسے کھا سکتے ہو اور اگر معراض کی چوٹ سے مرے تو وہ مردہ ہے۔

Sayyidina Adi ibn Hatim (RA) said that he asked the Prophet (SAW) about hunting with mi’rad. He said, ‘That which comes to you from its tip, eat. But that which you get with its sides is knocked down,” (meaning, “If the animal dies with the sharp end of the mi’rad then yOU may eat, hut if it dies from the strike of its side then you may not eat.”)

[Bukhari 4575, Muslim 929]

یہ حدیث شیئر کریں