جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 1519

بندھے ہوئے جانور پر تیر چلا کر ہلاک کرنے کے بعد اسے کھانا منع ہے ۔

راوی: محمد بن عبدالاعلی , عبدالرزاق , ثوری , سماک , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ الثَّوْرِيِّ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَّخَذَ شَيْئٌ فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَيْهِ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

محمد بن عبدالاعلی، عبدالرزاق، ثوری، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جاندار چیز کو پکڑ کر نشانہ بنانے سے منع فرمایا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) forbade taking of a living animal as target (shooting).

[Ibn e Majah 3187, Ahmed 1863]

یہ حدیث شیئر کریں