جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 1523

زی ناب اور ذی مخلب کی حرمت کے بارے میں ۔

راوی: محمود بن غیلان , ابونضر , عکرمہ بن عمار , یحیی بن ابوکثیر , ابوسلمہ , جابر

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ وَلُحُومَ الْبِغَالِ وَکُلَّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمود بن غیلان، ابونضر، عکرمہ بن عمار، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر پالتو گدھوں خچروں کے گوشت کچلی والے درندے اور پنجوں والے پرندوں کے کھانے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ عرباض بن ساریہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی احادیث منقول ہیں۔ حضرت جابر کی حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger forbade on the day of Khaybar domestic asses, flesh of mules, every carnivorous beast with a fang and every bird with a talon (that hunt with their claws).

[Bukhari 4219, Muslim 1941]

یہ حدیث شیئر کریں