جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 1524

زی ناب اور ذی مخلب کی حرمت کے بارے میں ۔

راوی: قتیبہ , عبدالعزیز بن محمد , محمد بن عمرو , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ کُلَّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَکْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ وَهُوَ قَوْلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ وَالشَّافِعِيِّ وَأَحْمَدَ وَإِسْحَقَ

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر کچلی والا درندہ حرام کیا ہے (مثلا شیر اور کتا وغیرہ) یہ حدیث حسن ہے اکثر صحابہ کرام اور دیگر علماء کا اس پر عمل ہے۔ عبداللہ بن مبارک، شافعی احمد، اور اسحاق کا یہی قول ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah reported that the Prophet forbade every beast with a fang (which hunted with its teeth, like a lion or a dog).

[Muslim 1933]

یہ حدیث شیئر کریں