جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نذر اور قسموں کا بیان ۔ حدیث 1580

اللہ تعالیٰ نا فرمانی کی صورت میں نذر مانناصحیح نہیں ۔

راوی: ابواسماعیل محمد بن اسماعیل بن یوسف ترمذی , ایوب بن سلیمان بن بلال ثنی , ابوبکر بن ابی اویس , سلیمان بن بلال , موسیٰ بن عقبہ , عبداللہ بن ابوعتیق , زہری , سلیمان بن ارقم , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ التِّرْمِذِيُّ وَاسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ يُوسُفَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ وَمُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَهُوَ أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ وَأَبُو صَفْوَانَ هُوَ مَکِّيٌّ وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ وَقَدْ رَوَی عَنْهُ الْحُمَيْدِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ جُلَّةِ أَهْلِ الْحَدِيثِ و قَالَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ وَهُوَ قَوْلُ أَحْمَدَ وَإِسْحَقَ وَاحْتَجَّا بِحَدِيثِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ و قَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا کَفَّارَةَ فِي ذَلِکَ وَهُوَ قَوْلُ مَالِکٍ وَالشَّافِعِيِّ

ابواسماعیل محمد بن اسماعیل بن یوسف ترمذی، ایوب بن سلیمان بن بلال ثنی، ابوبکر بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، موسیٰ بن عقبہ، عبداللہ بن ابوعتیق، زہری، سلیمان بن ارقم، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں نذر پوری نہیں کی جائے گی اور اس کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے۔ یہ حدیث غریب ہے اور ابوصفوان بواسطہ یونس کی روایت سے اصح ہے۔ ابوصفوان مکی ہیں اور ان کا نام عبداللہ بن سعید ہے۔ حمیدی اور کئی دوسرے اکابر محدثین نے ان سے روایت کیا ہے۔ صحابہ کرام اور دیگر اہل علم کی ایک جماعت کہتی ہے کہ گناہ سے متعلق نذر پوری نہیں کی جائے گی اور اس کا کوئی کفارہ نہیں۔ امام مالک اور امام شافعی کا یہی قول ہے۔

Abu Isma’il Muhammad ibn lsma’il ibn Yusuf Tirmidhi: reported from Ayyub ibn Sulayman ibn Bilal, from Abu Bakr ibn Uways, from Sulayman ibn Bilal, from Musa ibn Uqbah and Abdullah ibn Abu Atiq, from Zuhri, from Sulayman ibn Arqam, from Yahya ibn Abu Kathir, from Abu Salamah from Sayyidah Ayshah (RA) and she from the Prophet the same hadith.

[Abu Dawud 3292]

یہ حدیث شیئر کریں