جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 1872

پالتو گدھوں کے گوشت کے متعلق

راوی: سعید بن عبدالرحمن , مخزومی , سفیان , زہری , عبداللہ , حسن , محمد بن عبداللہ بن محمد بن یکنی , زہری , حسن بن محمد , سعید بن عبدالرحمن , سفیان

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَالْحَسَنِ هُمَا ابْنَا مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ يُکْنَی أَبَا هَاشِمٍ قَالَ الزُّهْرِيُّ وَکَانَ أَرْضَاهُمَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ فَذَکَرَ نَحْوَهُ و قَالَ غَيْرُ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَکَانَ أَرْضَاهُمَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سعید بن عبدالرحمن، مخزومی، سفیان، زہری، عبد اللہ، حسن، محمد بن عبداللہ بن محمد بن یکنی، زہری، حسن بن محمد، سعید بن عبدالرحمن، سفیان سے وہ زہری سے اور وہ عبدالرحمن اور حسن (یہ دونوں محمد بن علی کے بیٹے ہیں) سے یہ حدیث نقل کرتے ہیں زہری کی نزدیک ان دونوں میں سے پسندیدہ شخصیت حسن بن محمد ہیں۔ سعید کے علاوہ راوی ابن عیینہ سے نقل کرتے ہیں ان میں زیادہ بہتر عبداللہ بن محمد ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں