جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ وصیتوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 2223

قرض وصیت سے پہلے ادا کیا جائے

راوی: ابن ابی عمر , سفیان بن عیینہ , ابواسحاق ہمدانی , حارث , علی

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيِّ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالدَّيْنِ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ وَأَنْتُمْ تُقِرُّونَ الْوَصِيَّةَ قَبْلَ الدَّيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ عَامَّةِ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّهُ يُبْدَأُ بِالدَّيْنِ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ

ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ابواسحاق ہمدانی، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرض وصیت سے پہلے ادا کرنے کا حکم دیا جبکہ تم لوگ قرآن میں وصیت کو پہلے اور قرض کو بعد میں پڑھتے ہو۔ عام علماء کا اس پر عمل ہے کہ وصیت سے پہلے قرض دیا جائے۔

Sayyidina Ali (RA) said that the Prophet commanded that a debt should be paid before executing the will while you recite (in the Qur’an) the wasiyah (will) before the debt.

[Ibn e Majah 2101, 2715]

یہ حدیث شیئر کریں