جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ عیدین کے ابواب ۔ حدیث 531

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین کی نماز کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے آنا

راوی: قتیبہ , ہشیم , محمد بن اسحاق حفص بن عبیداللہ بن انس , انس بن مالک

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُفْطِرُ عَلَی تَمَرَاتٍ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَی الْمُصَلَّی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ہشیم، محمد بن اسحاق حفص بن عبیداللہ بن انس، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن نماز کے لئے نکلنے سے پہلے کھجوریں تناول فرماتے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Anas ibn Maahk (RA) narrated that the Prophet (SAW) had a breakfast of dates oneidul-fitr before going to the place ofeidsalah. [Ahmed12270 Ibn e Majah 17054]

یہ حدیث شیئر کریں